اردوئے معلیٰ

Search

نوٹ : اردوئے معلیٰ پہ قادیانی شعراء کا کلام شائع نہیں کیا جاتا۔

تازہ ترین نعتیہ مجموعہ کلام

مہرِ حرا از آصف علی قادری

مہرِ حرا از محمد آصف قادری

نعتِ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کا زیر نظر مجموعہ”مہر حرا” واہ کینٹ کے نعت گو شاعر محمد آصف قادری کا ہے۔
محمد آصف قادری کی نعت کا نمایاں وصف ان کی سادہ بیانی ہے۔ ان کی نعت کی جملہ صفات کا سبب ان کی نعت گوئی کا یہی محوری وصف ہے۔ اس کی وجہ ان کی خوش لحنی بھی ہے۔ جس نے ان کے الفاظ، بحورِ نعتیہ، زمینوں اور بحیثیت مجموعی ان کے ماحول نعت میں شیرینی اور غنا کے عناصر کو ملحوظ رکھا ہوا ہے . اس مجموعہ کلام میں 80 سے زائد حمد و نعت ، منقبت اور سلام وغیرہ شامل ہیں ۔ مطالعہ کرنے کے لیےکتاب کے نام پہ کلک کریں ۔  مہرِ حرا

معروف تقدیس خواں اور ان کا تعارف

حالیہ شائع کی گئیں حمد ِ باری تعالیٰ

حالیہ شائع کی گئیں نعتِ رسولِ مقبول

اب تک شائع کی گئی حمد ونعت کے اعدادوشمار

نعتِ رسولِ مقبول

اردوئے معلیٰ پہ الحمد للہ 5500 سے زائد نعتِ رسولِ مقبول یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت

اردوئے معلیٰ پہ 1 ہزار سے زائد سلام ، مرثیے ، نوحے اور منقبت وغیرہ یونیکوڈ میں مطالعے کے لیے موجود ہیں

حمد و نعت

حمدِ باری تعالیٰ

اردوئے معلیٰ پہ اس وقت کم و بیش 600 سے زائد حمدِ باری تعالیٰ یونیکوڈ کی شکل میں موجود ہیں

نعتیہ مجموعہ کلام

اردوئے معلیٰ پہ 50 سے زائد کلاسیکل اور جدید نعتیہ مجموعہ کلام یونیکوڈ میں محفوظ ہیں

آج کا دن

آغا جانی کشمیری

آغا جانی کشمیری کا یوم وفات

آج معروف فلمی منظر نگار اور مکالمہ نویس آغا جانی کشمیری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 16 اکتوبر 1908ء – وفات: 27 مارچ 1998ء) —— آغا جانی کشمیری، نواب کشمیری کے چچا زاد بھائی، وہی نواب کشمیری جن کا خاکہ سعادت حسن منٹو نے لکھا ہے، جنہوں نے فلم یہودی

مزید پڑھیں »
صفیہ شمیم ملیح آبادی

صفیہ شمیم کا یوم پیدائش

آج معروف شاعرہ محترمہ صفیہ شمیم ملیح آبادی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 27 مارچ 1920ء – وفات: 20 ستمبر 2008ء) —— نام صفیہ تخلص شمیم، خواتین شعرا میں ایک نامور نام ۔ محترمہ صفیہ شمیم ملیح آبادی کی ولادت 27 مارچ 1920 ء کو ملیح آباد میں ایسے گھرانے

مزید پڑھیں »
راغب مُراد آبادی

راغب مراد آبادی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر راغب مراد آبادی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 27 مارچ، 1918ء- وفات: 18 جنوری، 2011ء) —— راغب مراد آبادی کا اصل نام اصغر حسین تھا۔ راغب تخلص کرتے تھے۔ 27 مارچ 1918ء(13 جمادی الثانی 1336ھ) میں دلی میں پیدا ہوئے۔ وطن مراد آباد تھا۔ ہندوستان میں دہلی

مزید پڑھیں »
سر سید احمد خان

سر سید احمد خان کا یوم وفات

آج سر سید احمد خان کا یوم وفات ہے (پیدائش: 17 اکتوبر 1817ء – وفات: 27 مارچ 1898ء) —— سید احمد بن متقی خان  المعروف سر سید انیسویں صدی کا ایک ہندوستانی مسلم نظریۂ عملیت کا حامل ، مصلح اور فلسفی تھے۔ آپ کو برصغیر میں مسلم قوم پرستی کا

مزید پڑھیں »
حسینہ معین

حسینہ معین کا یوم وفات

آج ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور ڈراما نویس حسینہ معین کا یوم وفات ہے۔ ‏ (پیدائش: 20 نومبر، 1941ء – وفات: 26 مارچ 2021ء) —— وہ حسینہ معین تھیں، جنہوں نے صرف ڈراما نگاری کو ہی اپنی توجہ کا مرکز نہیں بنایا بلکہ اس پیشے سے کئی نسلوں کی ذہنی

مزید پڑھیں »
ڈاکٹر شیر شاہ سید

شیر شاہ سید کا یوم پیدائش

آج معروف افسانہ نگار ڈاکٹر شیر شاہ سید کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 26 مارچ 1952ء ) —— ڈاکٹر شیر شاہ سید 26 مارچ،1952ء کو ابوظفر آزاد اور عطیہ سید المعروف ڈاکٹر عطیہ ظفر سید کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کے اجداد بنگال سے تھے۔ ان کی والدہ نے شادی

مزید پڑھیں »
سراج الدین ظفر

سراج الدین ظفر کا یوم پیدائش

آج نامور شاعر سراج الدین ظفر کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 25 مارچ 1912ء – وفات: 6 مئی 1972ء) —— سراج الدین ظفر 25 مارچ، 1912ء کو جہلم، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے ۔ ان کی والدہ بیگم زینب عبد القادر خود بھی اردو کی ایک مشہور مصنفہ

مزید پڑھیں »
مولانا صلاح الدین احمد

صلاح الدین احمد کا یوم پیدائش

آج معروف صحافی، ادیب، مترجم ، اردو بولو تحریک کے سرخیل، پنجاب کے بابائے اردو مولانا صلاح الدین احمد کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 25 مارچ، 1902ء – وفات: 14 جون، 1964ء) —— صلاح الدین احمد 25 مارچ، 1902ء کو لاہور صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ ابتدا ہی

مزید پڑھیں »
آج کے دن کے حوالے سے ماہِ رواں اور سالِ رواں کا کیلنڈر
خوبصورت اور دیدہ زیب تصویری شاعری
مختلف موضوعات پہ اشعار

دورِ حاضر کے جدید شعرا ءکا مکمل کلام یونیکوڈ میں

حالیہ شائع کیے گئے اشعار

حالیہ شائع کی گئیں غزلیں

حالیہ شائع کی گئی نظمیں

افسانے ، مکالمے ، آرٹیکل اور خطوط

سوشل میڈیائی رابطہ