اردوئے معلیٰ

Search

مزاروں کے کبوتر کی طرح ہوں بے ضرر پھر بھی

نجانے مجھ سے کیوں خلق خدا ناراض رہتی ہے

کسی نے ان سے پوچھا آجکل کومل کہاں گم ہے؟

بڑا بے زار سا ہو کر کہا "​ ناراض رہتی ہے "​

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ