اردوئے معلیٰ

Search

آدم کے بعد سارے رسولانِ ذی وقار

کرتے رہے خدا سے دعائیں یہ بار بار

اے آخری رسول کے خالق ترے نثار

اس عہدِ ضوفشاں میں ہمارا بھی ہو شمار

ماہِ شعور و مہرِ اَنا جس کے دم سے ہے

انساں کی عظمتوں کی ضیا جس کے دم سے ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ