اردوئے معلیٰ

Search

آپ سے آپ کی بس ایک نظر مانگتے ہیں

سبز گنبد کے مکیں اِک یہی زر مانگتے ہیں

موت نے یوں بھی تو آنا ہے کسی دن ہم کو

اس قضا کے لیے طیبہ کا نگر مانگتے ہیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ