اردوئے معلیٰ

ائے جذبۂ خود داری جھکنے نہ دیا تو نے

لکھنے کے لیے ورنہ سونے کے قلم آتے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ