از سر کویت نبردم حاصلے جز خونِ دل
پاک داماں آمدم، آلودہ داماں می روم
تیرے (بے رحم اور ظالم) کوچے (دنیا) سے
ہم خونِ دل کے سوا اور کچھ بھی نہیں
لے چلے، پاک دامن آئے تھے اور (خون
سے) آلودہ دامن کے ساتھ جاتے ہیں
از سر کویت نبردم حاصلے جز خونِ دل
پاک داماں آمدم، آلودہ داماں می روم
تیرے (بے رحم اور ظالم) کوچے (دنیا) سے
ہم خونِ دل کے سوا اور کچھ بھی نہیں
لے چلے، پاک دامن آئے تھے اور (خون
سے) آلودہ دامن کے ساتھ جاتے ہیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں