اردوئے معلیٰ

از منصبِ عشق سرفرازم کردند

وز منتِ خلق بے نیازم کردند

چو شمع در ایں بزم گدازم کردند

از سوختگی محرمِ رازم کردند

 

مجھے منصبِ عشق سے سرفراز کر

دیا گیا اور لوگوں کے احسانات و رحم و کرم

سے مجھے بے نیاز کر دیا گیا۔ شمع کی

طرح اس بزم میں پہلے تو مجھے (عشق کی

آگ میں جلا کر) پگھلایا گیا اورپھر اس

سوختگی سے مجھے محرمِ راز بنا دیا گیا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات