اسمِ عظیمِ سیّدِ امجد عطا ہوا
آدم کے دِل کو نسخۂ احمد عطا ہوا
دنیا کے پہلے شخص کو ابجد عطا ہوا
سازِ ازل کو نغمۂ سرمد عطا ہوا
پرکارِ جاں کو نقطۂ محور دیا گیا
آئینۂ خیال کو جوہر دیا گیا
اسمِ عظیمِ سیّدِ امجد عطا ہوا
آدم کے دِل کو نسخۂ احمد عطا ہوا
دنیا کے پہلے شخص کو ابجد عطا ہوا
سازِ ازل کو نغمۂ سرمد عطا ہوا
پرکارِ جاں کو نقطۂ محور دیا گیا
آئینۂ خیال کو جوہر دیا گیا
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں