ان کی مدحت کی بدولت ہوا سینہ روشن
نعت لکھتا ہوں تو ہو جاتا ہے خامہ روشن
آپ آئے تو یہ اعجاز جہاں نے دیکھا
سارے عالم پہ ہوئے نقش صحابہ روشن
جس سے تفریق عرب اور عجم ختم ہوئی
علم والوں پہ ہے وہ آخری خطبہ روشن
ان کی مدحت کی بدولت ہوا سینہ روشن
نعت لکھتا ہوں تو ہو جاتا ہے خامہ روشن
آپ آئے تو یہ اعجاز جہاں نے دیکھا
سارے عالم پہ ہوئے نقش صحابہ روشن
جس سے تفریق عرب اور عجم ختم ہوئی
علم والوں پہ ہے وہ آخری خطبہ روشن
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں