اردوئے معلیٰ

اُن کی راہوں میں کہکشاں دیکھوں

اُن کے قدموں میں آسماں دیکھوں

سب جہانوں میں سب زمانوں میں

عظمتِ مصطفیٰ عیاں دیکھوں

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ