اردوئے معلیٰ

اُن کی خوشبو دل و نظر کے لیے

نقش پا اُن کا میرے سر کے لیے

اِک جھلک میرے کملی والے کی

روشنی چشمِ بے بصر کے لیے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ