اردوئے معلیٰ

آنکھ کو پانی کیا دل کو پتھر کر لیا

میں نے خود کو بھولنے میں ہنر ور کر لیا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ