اپنوں پہ وہ رحیم ہے باطل پہ ضربِ شد
بعثت ہے جس کی باعثِ تفریقِ نیک و بد
ظالم پہ اس کا غیظ ہے ، مظلوم کی مدد
کھینچا ہے جس کے نور نے ظلمت پہ خطِ رد
بدر و اُحد کے نیزے گواہی اسی کی دیں
طائف کے سنگریزے گواہی اسی کی دیں
اپنوں پہ وہ رحیم ہے باطل پہ ضربِ شد
بعثت ہے جس کی باعثِ تفریقِ نیک و بد
ظالم پہ اس کا غیظ ہے ، مظلوم کی مدد
کھینچا ہے جس کے نور نے ظلمت پہ خطِ رد
بدر و اُحد کے نیزے گواہی اسی کی دیں
طائف کے سنگریزے گواہی اسی کی دیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں