اردوئے معلیٰ

اکنوں کہ تنہا دیدمت، لطف ار نہ، آزاری بکن

سنگی بزن، تلخی بگو، تیغی بکش، کاری بکن

 

اب جب کہ میں نے تجھے تنہا دیکھ ہی لیا ہے تو

تُو اگر مجھ پر لطف و کرم نہیں کرتا تو کوئی تکلیف

کوئی آزار ہی پہنچا دے، کوئی پتھر مار، کچھ

تلخ باتیں کر، تلوار کھینچ، کام تمام کر دے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات