آج جب بکس(Box) کھولا
تو کافی دنوں بعد
ای میل تھی اُس کی
میسج تھا یہ اُس کا
’’مجبور ہوں میں
مِری انگلیاں اب کبھی
کرسکیں گی نہ ٹائپ
ترا ایڈرِس(Adress)
مرتضیٰ ایٹ دا ریٹ
تو کافی دنوں بعد
ای میل تھی اُس کی
میسج تھا یہ اُس کا
’’مجبور ہوں میں
مِری انگلیاں اب کبھی
کرسکیں گی نہ ٹائپ
ترا ایڈرِس(Adress)
مرتضیٰ ایٹ دا ریٹ