اردوئے معلیٰ

اے مُرغِ دل ز شبنمِ اشکم بہار شد

تا کے فغان و نالہ بہ کنجِ قفس کنی

 

اے طائرِ دل، میرے اشکوں کی شبنم سے

(ہر طرف) بہار آ گئی ہے، تُو کب تک قفس

کے گوشے میں نالہ و فغاں کرتا رہے گا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات