اردوئے معلیٰ

اے میرے خدا

دشت جاں میں
صلیب انا پر
لٹکتے ہوئے
سر بریدہ خیالات کی
سسکتی ہوئی
سرگوشیوں میں
فنا اور بقا
لمحۂ تقسیم میں
منجمد ہو چکے
اے میرے خدا
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ