اردوئے معلیٰ

بر گذرم ز *نُہ فلک، گر گذری بہ کوئے من

پائے نہم بر آسماں، گر بہ سرم اماں دہی

 

میں نو آسمانوں سے (بھی آگے) گزر جاؤں

اگر تُو کبھی میرے کوچے میں سے گزرے

اور میرے پاؤں آسمان پر جا پڑیں اگر تو میرے

سر کو امان اور اطمینان دے دے

  1. نُہ فلک۔ نو آسمان، ہفت یا سات آسمان مشہور ہیں لیکن کلاسیکی شاعری میں نو آسمان بھی عام استعمال ہوتے ہیں
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات