بسکہ بُوئے تو کُنَد بے خبر از خویش مرا
رَوَم از خانہ بہ دُنبالِ صبا آخرِ شب
بس کہ تیری خوشبو مجھے اپنے آپ سے بے
خبر کر دیتی ہو، سو رات کے پچھلے پہر (سحر کے
قریب) میں اپنے گھر سے نکل کر بادِ صبا (جو تیری
خوشبو لیے ہوتی ہے) کے پیچھے پیچھے چل پڑتا ہوں