اردوئے معلیٰ

بہ شہرِ کج¹ کلاہاں آدمی را

خبر از حالِ زارِ آدمی نیست

 

کج کلاہوں کے شہر میں (جہاں ہر کوئی

اپنی ظاہری انا پرستی اور خود بینی

میں مبتلا ہے) کسی آدمی کو کسی

دوسرے آدمی کے حالِ زار کی کوئی خبر نہیں ہے

 

کج¹  کلاہ، لفظی معنی: ٹیڑھی یا ترچھی دستار یا ٹوپی

مجازی طور پر مغرور خود پسند، انا پرست وغیرہ

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات