بنجر زمیں کے جسم پہ پیراہنِ بہار
بے رنگ آسمان کی قندیل نور بار
دھرتی کا حُسن، چرخ کا سرمایۂ وقار
بے چین زندگی کے لئے موجبِ قرار
ٹوٹے ہوئے دلوں کا سہارا وہی تو ہے
گرداب ہے حیات، کنارا وہی تو ہے
بنجر زمیں کے جسم پہ پیراہنِ بہار
بے رنگ آسمان کی قندیل نور بار
دھرتی کا حُسن، چرخ کا سرمایۂ وقار
بے چین زندگی کے لئے موجبِ قرار
ٹوٹے ہوئے دلوں کا سہارا وہی تو ہے
گرداب ہے حیات، کنارا وہی تو ہے
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں