کتنا ظالم سماج ہے
زر سے زمین تک
ہر ایک شے میں
حصہ مانگتا ہے
لڑنے مرنے و تیار
مگر دکھی دل کی
آہ و بکا اور
درد و الم
کے سمندر
کا
بٹوارہ
کوئی بھی اپنانے اور پسند کرنے کو تیار نہیں
زر سے زمین تک
ہر ایک شے میں
حصہ مانگتا ہے
لڑنے مرنے و تیار
مگر دکھی دل کی
آہ و بکا اور
درد و الم
کے سمندر
کا
بٹوارہ
کوئی بھی اپنانے اور پسند کرنے کو تیار نہیں