بھول بیٹھا ہے کیوں مسلماں آج
کام بنتے ہیں سارے توبہ سے
دو وسیلہ نبیِ رحمت کا
درد بٹتے ہیں سارے توبہ سے