بہر کجا روم اخلاص را خریداریست
متاع کاسِد و بازار ناروا اینجاست
میں (دنیا میں) جہاں کہیں بھی جاتا ہوں
اخلاص و وفا کے خریدار و قدر دان موجود
پاتا ہوں لیکن اس جگہ (میرے دیار میں جہاں
میرا محبوب ہے) یہ اخلاص و وفا ایک
ناقص و نارائج (آؤٹ آف فیشن قسم کی) چیز
ہے اور اِس کا بازار نامناسب اور مندا ہے