اردوئے معلیٰ

Search

بہ شہرِ کج کلاہاں آدمی را
خبر از حالِ زارِ آدمی نیست

(اردو ترجمہ)
کج کلاہوں کے شہر میں (جہاں ہر کوئی اپنی ظاہری انا پرستی اور خود بینی میں مبتلا ہے)
کسی آدمی کو کسی دوسرے آدمی کے حالِ زار کی کوئی خبر نہیں ہے

(کج کلاہ، لفظی معنی: ٹیڑھی یا ترچھی دستار یا ٹوپی، مجازی طور پر مغرور، خود پسند، انا پرست وغیرہ)

ترجمہ و تحقیق : محمد وارث

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ