اردوئے معلیٰ

بیداریٔ نبی پہ نچھاور ہیں مشرقین

آقا کی شب کی نیند پہ قربان مغربین

صدقے حرِا کے سوچتے لمحوں پہ کعبتین

حضرت پہ میں نثار، فدا میرے والدین

سو بار مر کے پھر جیوں دھرتی کی دھول پر

مجھ جیسی لاکھ جانیں تصدّق رسول پر

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات