اردوئے معلیٰ

تمام عالمِ امکاں میں بعدِ رَبِّ غفور

بس ایک نام ہے دل کی شگفتگی کے لیے

حضور ! میں بھی ہوں مدت سے طالبِ دیدار

نگہ ترسنے لگی اب تو روشنی کے لیے!

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات