اردوئے معلیٰ

تم لہو رونے کا فن بھول گئے ورنہ میاں

اشک سے سبزہ یہ صحرا نہیں ہوتا کہ نہ ہو

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ