اردوئے معلیٰ

تم پہلی اُمّتوں کے برُے کام چھوڑ دو

یہ سجدہ ریزی پیشِ دَد و دام چھوڑ دو

غیر از خدائے پاک سبھی نام چھوڑ دو

رب کے لئے پرستشِ اصنام چھوڑ دو

ورنہ خدا کا قہر کچھ اتنا شدید ہے

دوزخ کے لب پہ نعرۂ ’’ ہَل من مزید ‘‘ ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ