اردوئے معلیٰ

تو رازق ہے میں اس سے باخبر ہوں

تو رازق ہے میں اس سے باخبر ہوں

تو خالق ہے میں تیرا اک بشر ہوں

 

میں راہی ہوں ،نبی ہے ساتھ میرے

کہا کب ہے خدا میں در بدر ہوں

 

کرم ہو اک ہو فقیر مصطفیٰ پر

غلام مصطفیٰ بس مشتہر ہوں

 

مرے معبود ہے اعزاز میرا

محمد مصطفیٰ کے دین پر ہوں

 

فلک پر چاند تارے تیری قدرت

خدا میں دیکھتا تو رات بھر ہوں

 

چلا ہوں میرے مولا گلؔ مدینے

یہی کہنے تو آیا تیرے گھر ہوں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ