تو عالم بے حصار، میں ایک سراب
تو قلزم بے کنار، میں ایک حباب
ہیں تیرے طلوع سے ازل اور ابد
ہے میرے غروب سے زمانوں کا حجاب
تو عالم بے حصار، میں ایک سراب
تو قلزم بے کنار، میں ایک حباب
ہیں تیرے طلوع سے ازل اور ابد
ہے میرے غروب سے زمانوں کا حجاب
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں