جاں بہ غم تا ندہی وصل بجاناں نشود
شرطِ عشق است کہ تا ایں نشود آں نشود
جب تک تُو غم میں جان نہیں دے گا تب تک
محبوب کا وصل بھی حاصل نہ ہوگا، یہ عشق
میں لازم ہے اور عشق کا دستور ہے کہ جب تک
یہ (جان دینا) نہ ہوگا تب تک وہ (وصل) بھی نہ ہوگا

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں