اردوئے معلیٰ

Search

جذبوں میں جوش، دل میں تمنّا، دھنک میں رنگ

برگِ گلاب و نورِ چراغ و شرارِ سنگ

موجیں، ہوا، پرنّد، بھنور، مچھلیاں، نہنگ

الفاظ، صَوت، گفتگو، مضراب، جلتر نگ

پنہاں نظر سے تھا جو ہویدا کیا گیا

سب کچھ اُسی کے واسطے پیدا کیا گیا

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ