اردوئے معلیٰ

جسے دیکھو مری وحشت پہ یہ تجویز دیتا ہے

فلاں عامل وظیفہ اور فلاں تعویذ دیتا ہے

تجھے جھوٹی محبت مل گئی اس پہ قناعت کر

یہاں کومل کسی کو کون خالص چیز دیتا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات