اردوئے معلیٰ

جس کو تم جسم سمجھتے ہو ، فقط جسم نہ تھا

روح کی آگ دبی تھی اسی پتھر میں کہیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ