اردوئے معلیٰ

جلوہ ہے وہ صفاتِ خدائے غفور کا

وہ عبدہ ، کی شکل میں پیکر ہے نُور کا

چمکا ہے جس کے دَم سے مقدّّر ظہور کا

جس کے قدم کی خاک بھی سُرمہ ہے طُور کا

راتوں کی ضَو ، دنوں کا اُجالا اُسی سے ہے

دنیا میں روشنی کا حوالہ اُسی سے ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات