جو جسمِ کائنات میں ہے جان وہ رسول
عادات جس کی سورۂ رحمن وہ رسول
ہر بات جس کی آیۂ قرآن وہ رسول
جو ہے خدا کا آخری فرمان وہ رسول
پیغمبری کی پھر کوئی صورت نہیں رہی
بعد اس کے پھر کسی کی ضرورت نہیں رہی
جو جسمِ کائنات میں ہے جان وہ رسول
عادات جس کی سورۂ رحمن وہ رسول
ہر بات جس کی آیۂ قرآن وہ رسول
جو ہے خدا کا آخری فرمان وہ رسول
پیغمبری کی پھر کوئی صورت نہیں رہی
بعد اس کے پھر کسی کی ضرورت نہیں رہی
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں