اردوئے معلیٰ

جو دیکھیے تو بگولہ ہے ریگِ آوارہ

جو سوچیے تو یہی آبروئے صحرا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ