اردوئے معلیٰ

Search

جو غلام شہِ مدینہ ہے

اس کا کب ڈوبتا سفینہ ہے

 

نور برسے گا آسمانوں میں

تیری میلاد کا مہینہ ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ