اردوئے معلیٰ

’’جگاوا‘‘

سبز چادر میں لپٹا ہوا
گورا چٹّا وجود
ایک دل میں دبی
کتنی معصوم سی خواہشوں کو
جگا دیتا ہے
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ