اردوئے معلیٰ

Search
عجب ہے حافظہ میرا
کہ جو میں یاد رکھنا چاہتا ہوں،
بھول جاتا ہوں
جسے میں بھولنا چاہوں
وہی سب یاد رہتا ہے
یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ