اردوئے معلیٰ

حالِ دل پر جو عنایت کی نظر ہو جائے

وقت سے پہلے شبِ غم کی سحر ہو جائے

اس کا اللہ ہے اللہ کی رحمت اس کی

جس پہ سرکارِ دو عالم کی نظر ہو جائے

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ