اردوئے معلیٰ

خداوندا مرا دِل شاد رکھنا

مرے دل میں نبی کی یاد رکھنا

عطا کرنا مجھے عشق محمد

محبت کا نگر آباد رکھنا

 

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ