اردوئے معلیٰ

خدا اکبر، معظم ہے بڑا ہے، خدائے مصطفیٰ میرا خدا ہے

وہ یکتا، منفرد، ربّ العلیٰ ہے، خدائے مصطفیٰ میرا خدا ہے

وہ جس نے پیار احمد سے کیا ہے، خدائے مصطفیٰ میرا خدا ہے

درُود اکثر ظفرؔ جو بھیجتا ہے، خدائے مصطفیٰ میرا خدا ہے

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات