خدا تک ہیں جو رہبر رہنما ہیں
وہ احمد ہیں محمد مصطفیٰ ہیں
وہی بے آسروں کا آسرا ہے
شہنشاہ بھی اُسی در کے گدا ہیں
خدا تک ہیں جو رہبر رہنما ہیں
وہ احمد ہیں محمد مصطفیٰ ہیں
وہی بے آسروں کا آسرا ہے
شہنشاہ بھی اُسی در کے گدا ہیں
© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں