خدا نے نعمتیں بخشی ہیں کیا کیا، خدا نے برکتیں بخشی ہیں کیا کیا
بنا کر آپ کو سردارِ اُمت، خدا نے عظمتیں بخشی ہیں کیا کیا
شبِ معراج پاس اپنے بُلا کر، فلک پر خلوتیں بخشی ہیں کیا کیا
مری سرکار کو اپنا بنا کر، خدا نے رفعتیں بخشی ہیں کیا کیا

© 2022 - جملہ حقوق محفوظ ہیں