اردوئے معلیٰ

Search

خصم بسے طعنہ زد، دوست بسے پند داد

چشم بسوئے تو بُود، گوش بدیشاں نرفت

 

دُشمنوں نے بہت سے طعنے مارے، دوستوں

نے بہت نصیحتیں کیں، آنکھیں تو تیری طرف

لگی ہی تھیں، کانوں نے بھی

اُن (دوستوں دشمنوں) کی کوئی بات نہ سُنی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ