اردوئے معلیٰ

خلقت خدا کی آپ کو کیا کیا ستاتی تھی

مجنوں بتاتی تھی، کبھی شاعر بتاتی تھی

اِک بڑھیا روز آپ پہ کوڑا گراتی تھی

کوڑا گرا کے دیکھتی تھی ، مُسکراتی تھی

اِک روز یوں ہوا کہ وہ بیمار ہو گئی

گھر تک میں چلنے پھرنے سے لاچار ہو گئی

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ