اردوئے معلیٰ

خلقے ہمہ را چشمِ حسد بر گُلِ وصل است

خارے کہ بوَد بر جگرِ مرد چہ دانند

 

تمام لوگوں کی حاسد نظریں صرف وصل

کے پُھول پر لگی ہوتی ہیں، لیکن وہ کانٹا

کہ جو عاشقوں کے جگر میں ہوتا ہے

اُس کے بارے میں وہ کیا جانیں

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے

اشتہارات

لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ

اردوئے معلیٰ

پر

خوش آمدید!

گوشے۔۔۔

حالیہ اشاعتیں

اشتہارات

اشتہارات