اردوئے معلیٰ

خموشیوں کی زباں بھی سمجھنا ہو گی اُسے

پکارنے پہ ہی آیا تو یار کاہے کا ؟

یہ نگارش اپنے دوست احباب سے شریک کیجیے
لُطفِ سُخن کچھ اس سے زیادہ